مشرق ادنی
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - چھوٹا مشرق، مراد؛ ایشیائے کوچک، جس میں ترکی، آرمینیا وغیرہ شامل ہیں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - چھوٹا مشرق، مراد؛ ایشیائے کوچک، جس میں ترکی، آرمینیا وغیرہ شامل ہیں۔